ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 124 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو 170 رنز کا ہدف دیا، تاہم سری لنکن ٹیم ہدف کے تعاقب میں صرف 45 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
اس کامیابی کے ساتھ بھارت نے ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اخبار کیساتھ ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔




