interest

سود کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج

سپریم کورٹ کی شرعی عدالت نے سود کے فیصلے کیخلاف سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چیمبر میں متفرق درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل سلمان اکرم راجہ اسٹیٹ بینک اور مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

گزشتہ ہفتے تاریخی اڑان کے بعد آخری کاروباری دن ڈالر نے نیچے آنے کا سفر شروع کیا جو تاحال برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی

اسلام آباد: پاکستان نے ایک ارب ڈالرز مالیت کے کے سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے مقررہ وقت سے تین روز پہلے ہی سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے بینک آف چائنہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان نے معاشی استحکام کیلیے بینک آف چائنہ سے تعاون مانگ لیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت میکرو اکنامک استحکام کو واپس لانے کے لیے مضبوطی سے پُرعزم ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں مزید پڑھیں

’’ چاول کا بحران‘‘ برآمدات میں 40 فیصد کمی کا خدشہ

کراچی: موسمی اثرات، مہنگی بجلی، ناموافق پالیسیوں اور ریسرچ کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کی 2.5 ارب ڈالر مالیتی چاول کی صنعت بحران کا شکار ہوگئی جب کہ ایکسپورٹ میں کمی کے ساتھ مقامی سطح پر بھی چاول کی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز نے چین سے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں

کراچی: پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں جن میں معذور افراد کے لیے بیت الخلا بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ پر پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں