منی پور میں مظالم چھپانے کیلئے بھارت کا امریکی وفود کو ویزا دینے سے انکار

منی پور: امریکی وزارت خارجہ نے بھارتی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے منی پور کے دورے کیلئے آرہے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے وفد کو ویزا جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

امریکا نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے آزادی مارچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نئی مزید پڑھیں

Vladimir Putin

برطانیہ کا روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری کا خیرمقدم

برطانیہ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا ہے کہ پیوٹن کو یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم کا ذمے مزید پڑھیں

بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ائیرلائن کی فلائٹ نئی دہلی سے قطر کے دارالحکومت دوحا جارہی تھی۔ دوران پروازمسافر مزید پڑھیں

پاکستان کو چینی بینک سے پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی

چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

انڈونیشیا، ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں