چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 کے ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان محمد عاصم نے ایرانی حریف کو شکست دے کر پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
ماس ریسلنگ کے مقابلے میں محمد عاصم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی پہلوان کو 0-2 سے شکست دی۔
محمد عاصم کی کامیابی کے بعد پاکستان نے ورلڈ نومیڈ گیمز میں ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔
واضح رہے کہ ورلڈ نومیڈ گیمز میں مختلف روایتی اور مقامی کھیلوں کے مقابلوں میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اخبار کیساتھ ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔




