ترکی نے ایک اور گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کردیا

انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو مسجد بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترک صدر طیب اردگان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے پرانی حیثیت یعنی مسجد میں بحال کرنے کا حکم دیدیا…

Read More

وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے پرطالبہ کی خودکشی

دہلی: بھارت میں بے قابو کرپشن، بڑھتی ہوئی آلودگی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے دہم جماعت کی طالبہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی میں 16 سالہ طالبہ نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش کے…

Read More

بیروت میں دھماکہ بارودی ذخیرے سے نہیں ہوا: لبنانی صدر

بیروت: لبنان کے صدر میشال عون نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے کہ بیروت کی بندرگاہ پر دھماکہ وہاں حزب اللہ کے جمع کیے گئے بارود سے ہوا تھا۔ تاہم صدر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تمام ممکنہ وجوہات کی تحقیقات کی جا سکتی ہیں۔ صدر میشال عون، جو حزب اللہ…

Read More

امریکا کا شامی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ

دمشق: شام میں امریکی ہیلی کاپٹرز نے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پٹرولنگ پر مامور امریکی فوجی شام کے شمال مغربی علاقے میں داخل ہونا چاہتے تھے تاہم انہیں شامی فوج نے چیک پوسٹ پر روک لیا جس پر دونوں جانب سے فائرنگ…

Read More

فیس بک مودی سرکار کے حق میں ہے، وال اسٹریٹ جرنل

نیو یارک: امریکی جریدے نے فیس بک حکام کو مودی سرکار کے لیے جانب داری اور بھارت کے رہنماؤں کی نفرت انگیز پوسٹ کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ امریکی جریدے میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں فیس بک کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز…

Read More

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ

جالندھر: بھارت میں انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-29 گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے گرتے جہاز سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-29 تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے پیراشوٹ کے…

Read More

کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہی کا ذمہ دار چین ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں برس کے آخر تک امریکا کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لے گا۔…

Read More

مودی سرکار کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کورونا وائرس روک تھام پالیسی کی آڑمیں مسلمانوں کونشانہ بنارہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں سے ہزاروں بھارتی مسلمان بھوک میں مبتلا ہیں۔ مودی حکومت کےاقدامات جرمن نازیوں جیسےہیں اور ہندوتوا کی متعصبانہ سوچ کاثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

مسلمان حج کی تیاریاں موخر سمجھیں، سعودی وزیر

ریاض: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے…

Read More

افغان حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کےلئے تیار

کابل: افغانستان کی وزارت امن نے ایک بیان میں بتایا کہ افغان حکومت نے ملک میں تنازعات کے حل کیلیے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلیے 21 رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔ وزارت امن نے بیان میں کہا ہے کہ ٹیم کی سربراہی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سابق سربراہ محمد معصوم ستانکزی کریں گے۔ سیاسی…

Read More