عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، 3 غیر ملکی فوجی ہلاک

بغداد: عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 3 اتحادی فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی فوجی چھاؤنی پر اچانک متعدد راکٹ حملے کیے گئے جنہوں نے امریکی فوجی اڈے میں تباہی مچادی۔ اس فوجی اڈے پر کم از کم…

Read More

افغان صدر اشرف غنی کا طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے ہیں۔ رہا ہونے والے طالبان جنگجوؤں کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا…

Read More

عراق، داعش کیخلاف آپریشن میں 2 امریکی فوجی ہلاک

بغداد: عراق میں داعش کیخلاف ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 امریکی اہلکار مارے گئے جب کہ 4 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران عراق میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 2 امریکی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت…

Read More

افغان صدر کی تقریبِ حلف برداری دھماکوں سے گونج اُٹھی

کابل: نومنتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران 2 دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس پر انہوں نے حاضرین کو اپنا سینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی کیوں کہ میرا سینہ عوام پر قربان ہونے کے لئے حاضر ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق…

Read More

عورت انسان کی پہلی معلم اور درس گاہ ہے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے ’یوم خواتین‘ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین انسانیت کی پہلی معلم اور درس گاہ ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق 8 مارچ کو یومِ نسواں کے موقع پر صدر طیب اردوان نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ خواتین قربانیوں، محنتوں اور محبتوں کے…

Read More

ترکی نے شامی فوج کے دو طیارے مار گرائے

ادلب: ترکی نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جوابی کارروائی میں 2 شامی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے شمال مغربی علاقے میں شام کے 2 سکھوئی جیٹ طیارے مار گرائے ہیں جو حکومت کے زیر قبضہ علاقے میں گرے۔ ان طیاروں کو ترکی کے ایف-16 طیاروں…

Read More

طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ امریکا نے نہیں افغان حکومت نے کرنا ہے، صدر اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت 5 ہزار زیر حراست طالبان قیدیوں کی رہائی کا استحقاق امریکا کا نہیں بلکہ کابل حکومت کا ہے اور یہ اگلے مرحلے میں ہونے والے انٹرا افغان مذاکرات میں طے پائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی…

Read More

دہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی

جکارتہ: انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بھارتی شہر دہلی میں مسلم کش فسادات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انڈونیشین میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے دارالحکومت جکارتہ میں بھارتی سفیر کو طلب کرکے دہلی میں مسلمانوں کی جان و املاک پر حملوں کے بارے میں استفسار کیا۔ انڈونیشین وزارت خارجہ نے انتہا پسند…

Read More

سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزے پر مملکت آنے والے افراد کا داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین اور مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والوں کے علاوہ…

Read More

صدر ٹرمپ کی بھارت میں کھڑے ہو کر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے آخری روز پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر…

Read More