سعودی عرب میں ملاوٹ کرنے اور فراڈ کے لیے قائم فیکٹری سیل

الریاض :سعودی وزارت تجارت کی نگران ٹیموں نے دارالحکومت الریاض میں خفیہ اطلاع پر ایک عمارت پر چھاپہ مارا جہاں پر صفائی کے ناقص سامان کی اعلیٰ برانڈ کے طور پیکنگ، جعلی ماسک تیار کرنے اور مختلف تجارتی اشیا ئ میں ملاوٹ کی جا رہی تھی۔ یہ جعلی کارخانہ ایک شامی اور ایک مصری باشندہ…

Read More

افغانستان میں سرکاری افواج کو معاونت کے لئےفضائی کارروائیاں جاری ہیں: پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں سرکاری افواج کو معاونت پیش کرنے کے سلسلے میں اس کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس نے زور دے کر واضح کیا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کی تاریخ میں ہر گز کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔جمعے کے روز پینٹاگان…

Read More

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکے واقعات میں اضافہ،پاکستانی شہری پر چاقو سے حملہ

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔دو سفید فام افراد نے پاکستانی شخص کو چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا۔متاثرہ شخص کی داڑھی بھی کاٹ دی گئی۔نجی ٹی و ی کے مطابق کینیڈا کے علاقے سسکاٹون میں دو سفید فام افراد نے محمد کاشف نامی پاکستانی نژاد پر چاقو سے حملہ کیا،…

Read More

کینیڈا کے بورڈنگ اسکول سے اجتماعی قبریں دریافت

اوٹاوا: کینیڈا کی ریاست سسکیچوان میں سابق سکول سے اجتماعی قبریں دریافت کی گئی ہیں۔ سسکیچوان کے شہرریجینا سے تقریباً 140 کلومیٹر دورایک سابق بورڈنگ سکول میں قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں سینکڑوں قبائلی بچوں کی لاشیں دفن ہیں۔ اس متعلق قبائلی افراد کی نمائندگی کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد…

Read More

افغانستان، طالبان کا تاجکستان کے سرحدی علاقوں پر قبضہ

قندوز: طالبان نے تاجکستان کے ساتھ لگنے والی مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا۔ میڈیاکے مطابق طالبان نے شیر خان بندر کراسنگ پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بڑا حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پسپا ہوگئے اور اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد طالبان نے بارڈر کراسنگ…

Read More

ٹرمپ کورونا میں مبتلا

واشنگٹن: کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان پلیٹا اور یاسمین ابوطالب…

Read More

امریکا کا فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

پینٹاگون: امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے تاہم یہ اموات غیر ارادی طور…

Read More

انڈونیشیا، زلزلے کے شدید جھٹکوں میں 1300 عمارتیں منہدم

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 تھی اور زلزلے کا مرکز…

Read More

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی لاپتہ ہے، حملے کے بعد…

Read More

بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات روشن

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کے معاہدے کے بعد بھارت کے ساتھ بہ تدریج تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات روش ہوگئے ہیں۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ آئندہ ہفتے مشیرتجارت بھارت سے کپاس کی درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کپاس کی قلت…

Read More