کراچی ٹیسٹ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

کراچی: دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شہر قائد میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں اور آج پہلا میچ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں…

Read More

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

نئی دہلی: امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور…

Read More

تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا، نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں کے نام پر اربوں روپے اکٹھے ہیں، بدقسمتی سے دین کا ٹھیکیدار مولانا فضل الرحمن بنا دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا،بیوروکریٹ فیصلے نہیں کر رہے جس سے حکومت کی مشکلات بڑھ رہی ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنے پر اتفاق کے باوجود سابق حکومتوں نے اس پر…

Read More

کروناوائرس کا ٹیلی ویژن پر انٹرویو

قاہرہ: مصر میں ایک نجی ٹیلی ویژن نے ’’کروناوائرس‘‘ کو انٹرویو کے لیے بلا لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کروناوائرس کا روپ دھار کر مقامی ٹی وی کو انٹرویو دینے پہنچ گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید بھی کررہے ہیں۔ ’’جابر القرموتی‘‘ نے اپنے پروگرام میں ایک ایسے…

Read More

آئی سی ٹی ہواوے مقابلے میں دوسری اور تیسری پوزیشن پاکستان کے نام

شینزن: چین میں منعقدہ مشرقِ وسطیٰ مقابلہ برائے انفارمیشن اور کمیونکیشن ٹیکنالوجی ( آئی سی ٹی) میں پاکستانی طلبا و طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ یہ مقابلہ مشہور اسمارٹ فون مصنوعات بنانے والے کمپنی ہواوے کے تعاون سے ہر سال منعقد ہوتا ہے جو اس…

Read More

سانحہ ساہیوال: ذیشان کا تعلق داعش سے نکلا، کئی کارروائیوں میں سہولت کار، اصلیت سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں دہشگرد قرار دیئے جانے والے ذیشان کا تعلق دراصل داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں میں سہولت کار بھی تھا۔سابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے جے آئی ٹی کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذیشان کا تعلق داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں…

Read More

محبوبہ مفتی کی بیٹی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پر دھمکیاں

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پر دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نےامریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے…

Read More

ایف آئی اے میں مجھ سے بدتمیزی اور بیہودہ گفتگو ہوئی،شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے ساتھ ایف آئی اے میں بدتمیزی ہوئی، ایف آئی اے کے افراد نے میرے ساتھ بیہودہ گفتگو کی۔ سیشن عدالت میں شوگر بزنس کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں…

Read More

اپوزیشن کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میرے منہ سے 3 الفاظ این آر او سننا چاہتی ہے تاہم ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن میرے منہ سے تین الفاظ سننا چاہتے…

Read More

جعلی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا فیس بک اور ٹوئٹر پر کسی قسم کا کوئی اکاونٹ موجود نہیں،…

Read More