کابل میں 2 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک، 6 زخمی

کابل: افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے. افغان وزیر داخلہ کے ترجمان نے بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پہلا دھماکا پولیس ضلع 13 میں ہوا جہاں 3 خواتین زخمی ہوگئیں جب کہ دوسرا دھماکا پولیس ضلع 3 میں…

Read More

علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی کرنل سمیت 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں مقامی علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 8 افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ حملے میں بھارتی فوج کے کرنل کی اہلیہ اور 8 سالہ بیٹا بھی ہلاک ہوا، بھارتی کرنل کا تعلق بھارتی فوج کی پیرا ملٹری فورس آسام رائفلز سے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ…

Read More

کورونا کے نئے کیسز، چین میں شاپنگ مال سیل

بیجنگ: غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک کورونا مریض نے بدھ کی شام بیجنگ کے ڈونگ چینگ ڈسٹرکٹ میں واقع شاپنگ مال کا دورہ کیا تھا جس کے بعد مال کوسیل کردیا گیا۔مال کے داخلی اورخارجی دروازوں کوبند کرکے اسٹاف اورکسٹمرزکوکورونا ٹیسٹ کے…

Read More

امریکہ کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے کا عندیہ…

Read More

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے

دمشق: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی علاقے میں اسرائیلی فوج کا رواں ہفتے یہ دوسرا بڑا حملہ ہے تاہم حملے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ شامی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے…

Read More

ہیلووین ڈے، امریکا میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلووین تہوار کے موقع پر گزشتہ ہفتے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ زیادہ تر واقعات گھروں میں یا ان جگہوں پر پیش آئے جہاں ہیلووین پارٹی کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد…

Read More

پاکستان فضائی حدود کی اجازت دے رہا ہے، امریکہ

واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے انڈر سیکرٹری برائے دفاعی پالیسی کولن کاہل نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو افغانستان اور جنوبی و وسطی ایشیائی ممالک بالخصوص پاکستان اور افغانستان سے متعلق اہم بریفنگ دی۔ سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین جیک ریڈ نے پاکستان کے طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے…

Read More

فلسطین میں‌یہودی آبادکاری پر امریکہ کی اسرائیل کو دھمکی

واشنگٹن: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال کی اور مغربی کنارے میں مزید یہودی بستیوں کی تعمیر پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نئی آبادیاں ناقابل قبول ہیں لہذا اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ خبررساں…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملےتیز

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران جیسے ہی ٹیم ایک گھر کے پاس پہنچی تو نامعلوم…

Read More

ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، افغان طالبان

کابل: الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خصوصا خواتین کھلاڑی یا تو بیرون ملک چلے گئے ہیں یا پھر اسپورٹس سے دور رہ کر خاموشی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ ستمبر میں افغان ثقافتی کمیشن کے نائب…

Read More