امریکا: سرکاری ڈیوائسز میں چینی ایپ ڈیپ سیک پر پابندی کا منصوبہ

امریکا:امریکی قانون سازوں نے سرکاری ڈیوائسز میں چینی ڈیپ سیک چیٹ بوٹ پر پابندی سے متعلق بل لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی قانون ساز آج حکومت کی ملکیت والے آلات میں چینی مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ڈیپ سیک سے متعلق امریکا میں خدشات ہیں کہ چینی ایپلی کیشن کے تحت چین کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں