نواز شریف کے بیٹے حسن نواز دیوالیہ قرار

Nov 17, 2024 | پاکستان

Share This Post

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔

حسن نواز کو2023کے کیس نمبر694 میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے، لندن ہائیکورٹ میں حسن نواز سے متعلق کیس25 اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

Share This Post