imran khan

بہت ہوگیا! پنجاب، اسلام آباد پولیس قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہیں، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب و اسلام آباد پولیس ڈھٹائی سے قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اظہر مشوانی کو آج دوپہر لاہور سے اغوا کیا گیا، انہیں کہاں رکھا گیا پتا…

Read More