PMLN – Pakistan Muslim League Nawaz

ن لیگ کا عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کی عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘ کے خلاف حکمتِ عملی تیار، ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا لگی لپٹی رکھے بغیر جھوٹے بیانئے کے تمام کرداروں اور حقائق عوام کے سامنے منکشف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے مریم نواز شریف تنظیمی کنونشنز اور عوامی…

Read More