arif alvi

صدر عارف علوی نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور کے پی کے میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔…

Read More