رنگین الیکٹرانک کاغذ تیار

سویڈن: چامرز یونیورسٹی نے ایسا ہی ایک نہایت باریک برقی کاغذ بنایا ہے جو اسکرین میں ڈھالا جاسکتا ہے۔ یہ ایک طرح کا انعکاسی اسکرین ہے جو بھرپور انداز میں سارے رنگ دکھاتا ہے لیکن بہت کم بجلی استعمال کرتا ہے۔ روایتی اسکرین کی پشت سے روشنی خارج ہوتی ہے جس کی بدولت ہم ڈسپلے…

Read More