پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے

کراچی: پاکستان بھر سے فلکیات کے شوقین طلبا و طالبات نے بین الاقوامی پروگرام کے تحت 14 نئے ممکنہ سیارچے (ایسٹرائڈز) دریافت کئے ہیں جو سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان موجود مسلسل زیرِ گردش ہیں۔ واضح رہے کہ سائنس و فلکیات میں عوامی شمولیت کے تحت ایک پروگرام ہے جس میں ہرسال کئی ممالک…

Read More

زمین کی عمر کتنی ہے؟

لاہور: ہمارے ذہنوں میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ زمین کی عمر کتنی ہے اور سائنس دان یہ کیسے معلوم کرتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟ سائنسدانوں کے مطابق دنیا دراصل ایک بڑی گھڑی کی طرح ہے اور ہمیں صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس گھڑی کو کیسے پڑھنا ہے،…

Read More

’خلائی مخلوق‘ زمین کی طرف آرہی ہے؟

کوئنزلینڈ یونیورسٹی: خلائی مخلوق یا ایلین کا تذکرہ قصوں کہانیوں اور فلموں تک محدود ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ذہنوں میں اُن کا جسمانی خدو خال ویسا ہی ہے، جیسا ہم نے فلموں، کارٹون یا ڈراموں میں دیکھا ہے۔ جب سے انسان ترقی یافتہ اور خلائی اسرار سمجھنے کے کچھ قابل ہوا ہے، تب…

Read More

کرہ ارض خطرے میں؟

آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ہم کرہِ ارض کے…

Read More

تاریخ کا سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت

پنسلوانیا: یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے اور اسی بنا پر اسے برنسٹائن برنارڈینیلائی دمدار ستارے کا نام دیا گیا ہے۔ 2031 میں یہ زمین سے قربت پر ہوگا جسے دیکھنے کےلیے ایک دوربین درکار ہوگی، حالانکہ…

Read More

مشتری کے چاند پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔ پانی کے بخارات اس وقت وجود پاتے ہیں جب چاند کی سطح سے برفیلے ذرات ٹھوس سے گیس میں بدل جاتے ہیں۔ یہ تحقیق ہبل خلائی دوربین کی بدولت ممکن…

Read More

خلا میں یہ پراسرار ’’ایکسرے ہاتھ‘‘ درحقیقت کیا ہے؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا: خلا کے تاریک پس منظر میں یہ پراسرار اور روشن ہاتھ کسی سائنس فکشن فلم کا منظر نہیں، اور نہ ہی فوٹوشاپ کی گئی کوئی تصویر ہے، بلکہ یہ ستاروں کا عکس ہے جو ناسا کی ’’چندرا ایکسرے خلائی دوربین‘‘ سے حاصل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انسانی آنکھ ایکسریز کو نہیں…

Read More

صرف سوا لاکھ ڈالرمیں خلائی سفرکی ممکن بن گیا

بین الاقوامی فضائی کمپنی’Space Perspective‘ نے انسانی تاریخ میں پہلی بار انتہائی کم قیمت پر خلائی ٹور کرانے کی نئی پیش کش کی ہے۔ اسپیس پریسپکٹیو نے گرم ہوا کے غبارے کے ذریعے فضائی غلاف تک ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر میں سیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔ فلوریڈا میں قائم کمپنی کا مقصد نیپچون…

Read More

ملکی وے کہکشاں کی سب سے بڑی تصویر حاصل کرلی گئی

چلی: ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کے مرکزی پھولے ہوئے حصے (بلج) کا تفصیلی سروے کرنے کے بعد اس کی ایک تصویر پیش کی ہے جسے زوم کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ رنگین تصویر 50,000 بائے 25,000 پکسل پر مشتمل ہے اور اسے زوم کرکے انتہائی تفصیل سے 25 کروڑ ستاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔…

Read More

ناسا کا خلائی جہاز، ’’بینوں‘‘ پر اترگیا

ایریزونا: ناسا کی جانب سے کئی خلائی سفیر (جہاز) قریبی سیاروں تک جاتے رہے ہیں لیکن اب تاریخ میں پہلی بار اس کا خلائی جہاز ایک سیارچے پر اترا ہے۔ یہ خلائی جہاز سیارچہ ’بینوں‘ کی سطح سے کچھ مٹی اور پتھر لے کر زمین پر واپس آئے گا۔ امریکی وقت کے مطابق 20 اکتوبر…

Read More