انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گزشتہ 2 روز سے جاری گراوٹ کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن ٹوٹ گیا۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز ہوا تو ابتدائی طور پر انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مضبوط ہوا اور اس کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا،…

Read More
dollar

معیشت کے لئے اچھی خبر ،چین سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر ملیں گے

چین سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر ملیں گے ، رقم چین کی جانب سے 1.3ارب ڈالر کا تسلسل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سےپاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو ملیں گے، اس سلسلے میں تمام کاغذی کارروائی مکمل ہوچکی…

Read More

ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع

کراچی: حکومتی اقدامات کے سبب انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آگئی۔ حکومت کی جانب سے ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی فروخت کے نئے ضوابط کے اجراء، 500 ڈالر یا اس کے مساوی بیرونی کرنسی کی خریداری کو بائیو میٹرک سے مشروط کرنے اور افغانستان…

Read More

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: حکومت کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے باوجود کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، منگل کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی قدر ملکی تاریخ کی نئی کم ترین سطح پر…

Read More

ڈالر کی کمی کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے…

Read More