پشاور: مدرسے کے اندر دھماکے سے 8 افراد شہید

پشاور: دیر کالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید اور 110 زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے کے اندر اس وقت دھماکا ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم حاصل کررہی تھی۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز…

Read More