ٹائرز کی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو 40ارب روپے سالانہ کا نقصان

کراچی: ٹائرز کی اسمگلنگ میں اضافے سے مقامی صنعت بحران کا شکار ہوگئی ہے،افغانستان کے راستہ ٹائرز کی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو 40 ارب روپے سالانہ کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ گندھارا ٹائر کے سی ای او حسین قلی خان کے مطابق ٹائر کی مقامی صنعت کو دہرے مسائل کا سامنا ہے جن میں…

Read More