وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اہلیہ سمیت اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو انسداد بدعنوانی نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاوسنگ سوسائٹی میں 2 فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، اسی لیے اینٹی کرپشن لاہور ہیڈکوارٹرز کی ٹیم نے…

Read More

مستونگ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن اور استحکام کے ساتھ ہیں، افغانستان کے نئے سیاسی حالات ایک حقیقت ہیں، ساری دنیا کی سیاست کا مرکز افغانستان بننے جا رہا ہے۔ پوری دنیا کے میڈیا میں افغانستان ٹاپ ٹرینڈ ہے، اور…

Read More

ن لیگ کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے نقصان پہنچا، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہے، اس کیس میں افغان تحقیقاتی ٹیم آئی ہے، ڈپلو میٹک انکلیو کو محفوظ اور جدید بنانے کے لیے ہدایات کی ہیں، سفارتی علاقے میں 190 کیمرے لگائے…

Read More

بھارت پاکستان کوبدنام کرنےکاکوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتا، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا واقعہ 16 تاریخ کو پیش آیا، وزیراعظم نے کیس کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت ہے۔ لڑکی کے بیان پر تھانہ کوہسار میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا…

Read More

بھارتی ادارے پاکستان کا امن تباہ کرناچاہتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں استحکام ہوگا، افغانستان میں امن پاکستان کی خواہش ہے، افغانستان کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، افغان اپنی قیادت خود منتخب کریں ہمیں قبول ہو گا، افغان بارڈر پر بہت جلد باڑ لگانے کا کام مکمل ہوجائے…

Read More

براڈ شیٹ پاناما ٹواوراپوزیشن کو لپیٹ میں لے گا، وزیرداخلہ

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے براڈ شیٹ انکوائری کے سربراہ عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کا سربراہ کیا ملک قیوم کو بنائیں؟۔ کراچی کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پاس اب…

Read More