190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جبکہ انہیں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو عدالت نے حکم دیا ہوا ہے کہ جب نیب طلب کرے وہ پیش…

Read More

وفاق کا چیرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ مسودے میں لکھا ہے کہ چیرمین نیب ناقابل سماعت قرار کیس بند کرنے کی منظوری دے سکیں گے۔ وفاقی کابینہ نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے…

Read More

آصف زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں منجمد کرنیکی توثیق

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نیب کو سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی۔ احتساب عدالت نے چیئرمین نیب کے گاڑیاں منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق بھی کر دی ہے، چیئرمین نیب نے زرداری کی تین ، نواز شریف کی ایک گاڑی…

Read More

زرداری اور نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔ نیب نے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دستخط کے بعد سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس میں موقف اختیار…

Read More

ہائیکورٹ نے صوبائی وزیرماحولیات کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا

کراچی(سی پی پی )چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیرماحولیات کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں صوبائی وزیر ماحولیات تیمور تالپور کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب افسر نے عدالت کو بتایا کہ تیمورتالپور کو بیان کے لیے کئی…

Read More

چیئر مین نیب نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری خود کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔پیر کو نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی…

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی پہلی گرفتاری، کراچی پورٹ ٹرسٹ کے سیکریٹری کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (زرائع) جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پہلی گرفتاری کی گئی ہے اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے سیکریٹری آفتاب میمن کو کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں نیب راولپنڈی نے پہلی گرفتاری کرتے ہوئے کرپشن کے الزام میں کراچی پورٹ…

Read More

480 سے زائد بدعنوان افسران نیب کی رضاکارانہ رقم واپسی کی اسکیم میں شامل

کراچی (زرائع) سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ مختلف محکموں کے 480 سے زائد افسران بدعنوانی کے مقدمات میں نامزد کیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی رضاکارانہ رقم واپسی کی اسکیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ عدالت میں سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کو آرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی…

Read More

کرپشن الزامات پر نیب کے دو افسران برطرف کر دئیے گئے

اسلام آباد(سی پی پی)کرپشن الزامات پر نیب کے دو افسران برطرف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے برطرف ہونے والے دونون افسران اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سروش شیخ اور…

Read More