کارگل کا شیر، کیپٹن کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت

لاہور: معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اورہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کی داستان سنہرے حروف میں لکھی گئی۔ 22 سال گزرجانے…

Read More