ایک خلائی پتھر 76,192 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف آرہا ہے، ناسا

ہیوسٹن: اس خلائی پتھر کو 7482 یا ’1994 پی سی1‘ کا تکنیکی نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ پہلی بار 1994 میں دریافت کیا گیا تھا۔ 3,451 فٹ قطر والا یہ شہابیہ (پاکستانی وقت کے مطابق) 19 جنوری 2022 کی علی الصبح 3 بج کر 51 منٹ پر زمین سے 19 لاکھ 30 ہزار کلومیٹر…

Read More

ناسا نے’’پراسرار خلائی آوازوں‘‘ کی پلے لسٹ جاری کردی

کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اپنے خلائی جہازوں سے ریکارڈ کی ہوئی مختلف خلائی آوازوں کا انتخاب ایک پلے لسٹ کی شکل میں ساؤنڈ کلاؤڈ پر جاری کردیا ہے۔ ان میں مشتری کے دبیز بادلوں اور مریخی زلزلوں کی حقیقی آوازوں کے علاوہ چندرا ایکسرے خلائی دوربین، وائیجر اوّل خلائی جہاز اور پلانک…

Read More

ناسا چاند پر جانے کےلئے ایک بار پھر تیار

کیلیفورنیا: دنیا کے دیگر ممالک کے طرح خود امریکا نے بھی چاند کی دوبارہ تسخیر میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے اور اس کے تحت آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناسا نے تین خلائی گاڑیوں کی حتمی منظوری دیدی ہے جو انسان کو چاند تک لے جائیں…

Read More