پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان میں معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں۔ نجی سرمایہ کاری کو تحفظ کی فراہمی سے کاروباری سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، بہتر پالیسیوں کے باعث مینوفیکچرنگ کے شعبے کی…

Read More

مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: ہفتہ رفتہ کے دوران 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی ،27 کی قیمتوں میں استحکام اور 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ قیمتوں کے حساس اشاریہ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.61 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی طرف سے ملک میں افراط زر کے…

Read More

آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 20 کلو والے آٹے کی قیمت 800 سے بڑھا کرساڑھے 900 روپے کردی گئی۔ آٹے کے دس کلو تھیلے کی قیمت…

Read More

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا

لاہور: مختلف کمپنیوں نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ تھوک مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 94 روپے سے بڑھ کر 100 روپے ہوگئی۔چینی کی پچاس کلو کی بوری 4700 روپے سے بڑھ کر 5000 روپے ہوگئی۔ درجہ اول گھی کی قیمت میں 38 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا جس کے…

Read More

حکومت نے گندم اور چینی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی مارکیٹ میں آچکی ہے جو پندرہ سے بیس روپے فی کلو سستی ہو گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیرصنعت وپیداوار حماد اظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More