حریت رہنما یاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ

سرینگر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قراردیتے ہوئے آج سزا سنائی جانی تھی۔ نئی دہلی میں بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی کی…

Read More

بھارتی پولیس کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

سری نگر:عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری نگر میں بھارتی پیراملٹری فورس اور پولیس قافلے پر نامعلوم افراد نے گرنیڈ حملہ کردیا۔ حملہ اتنا اچانک تھا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ حملے سے خوف زدہ ہوکر سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ حملہ آوروں کے جانے…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملےتیز

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران جیسے ہی ٹیم ایک گھر کے پاس پہنچی تو نامعلوم…

Read More

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کے اہلکار کی خودکشی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع جموں میں آرمی کیمپ کے اندر خود کو پھندا لگاکر…

Read More

مقبوضہ کشمیر، ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی فوج کے 2 میجرز ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اودھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو…

Read More

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک

سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ گیلانی کو نماز فجر…

Read More

کشمیری حریت راہنُما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

مقبوضہ سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی…

Read More

مقبوضہ کشمیرپرغاصبانہ قبضہ کو2 سال مکمل

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر بھارت کے قبضے کو 2 سال مکمل ہوگئے، آج ہی کے دن دوسال قبل مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کا درجہ چھین لیا تھا۔ اس موقع پرمودی سرکارنے متنازع اقدام کیخلاف مزاحمت روکنے کیلئے ریاستی طاقت کا غیر انسانی استعمال کیا۔ مقبوضہ…

Read More

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں پرظلم بند کرے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے بچوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ بچوں اور مسلح تصادم کی روشنی میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت بچوں کو سیکیورٹی فورسز سے منسلک…

Read More

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فضائیہ پر بموں سے حملہ

سری نگر: جموں ایئرپورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن میں بم دھماکوں میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور بھارتی سیکیورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں ایئرپورٹ پر انڈین ایئر فورس کے ایک اسٹیشن میں مبینہ طور پر ڈورن کے ذریعے دو دھماکے…

Read More