ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ میں پوجا کرنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں متھرا کے مسلمان پانچ وقت کی نمازوں کے علاوہ نمازجمعہ اور عید کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔ ہندوانتہاپسندوں…

Read More