اگلے ہفتے اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ دو روز کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس کے بعد ہمیں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے۔…

Read More

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ، فواد چوہدری

اسلام آباد: اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئی تقرری کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ایک…

Read More

نیوزی لینڈ کی ٹیم پر حملے کی دھمکی کی ای میل ممبئی سے بھیجی گئی تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں کہا کہ فیک نیوز کے پیچھے ریاستوں اور ایجنسیوں کا ہاتھ ہے. پاکستان میں ہائبرڈ وارکاسامناہے، احسان اللہ احسان کےنام سے ایک فیس بک اکاؤنٹ…

Read More

پاکستان کے مشورے پر عمل ہوتا تو آج افغانستان کی یہ صورتحال نہ ہوتی، فواد چوہدری

کراچی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان کےحالات پر ہماری گہری نظر ہے، اگر عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کر لیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے، دنیا افغانستان میں جاری صورتحال سے انسانی بحران کےخطرات کوسمجھے، ہمیں فیصلے طاقت سے نہیں عقلمندی سے کرنےچاہیے، افغانستان کی…

Read More

افغانستان میں موجود گروہوں سے رابطے میں ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو افغانستان کے معاملے پر اعتماد میں لیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی وزیرخارجہ نے افغان معاملہ پر پاکستانی ہم منصب سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اشرف غنی کو پہلے ہی کہا تھا کہ آپ افغانستان پر اکیلے حکومت…

Read More

بھارتی دہشت گردی کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے بعد ملک میں بھارتی دہشت گردی کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں لاہور دھماکے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو سراہا گیا ہے،…

Read More

اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ابھی سے دھاندلی کا واویلا کررہی ہے کیوں کہ انہیں پتا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 1947 سے 2008 تک پاکستان نے 6 ہزار ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لیا، اس…

Read More

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کا معاملہ، لڑائی نہ پہلی بار ہے اور نہ ہی آخری بار، فواد چوہدری

اسلام آباد(زرائع) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کا معاملہ لڑائی والی بات نہیں ، ایسا نہ پہلی بار ہوا ہے نہ آخری بار ہوا ہے، شاہ محمود قریشی کیلئے احترام ہے مگر جہانگیر ترین کیلئے احترام زیادہ…

Read More

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کردیاہے. ،وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی لا محدود نہیں ،کسی کونفرت کا پرچار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں…

Read More