لیجنڈعمر شریف انتقال کرگئے، تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی

کراچی: مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں جرمنی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع نے…

Read More