دنیا کو بدترین قحط کا خطرہ، ورلڈ فوڈ پروگرام نے الرٹ کردیا
اٹلی: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں بیزلی کا کہنا تھا کہ اس…