ch perviaz ilahi

عدالتی حکم ،پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس منجمد

ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ پرویز الہٰی کے خاندان کے ارکان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور چوہدری غلام رسول کی عدالت نے ان کی پراپرٹیز…

Read More
zaman park

زمان پارک آپریشن روکنے کے عدالتی حکم میں کل تک توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کیلئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ فواد چودھری کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا…

Read More