را کے گروپس پاکستان میں دہشتگردی چاہتے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افواج نے ہزاروں جانوں کی قربانی دیکر دہشتگردوں کو شکست دی، طالبان کیخلاف کامیابی حاصل ہوئی تو کچھ گروپ اکا دکا وارداتیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں دو دہشتگرد مارے گئے جس کا ٹی ٹی پی نے اعتراف بھی…

Read More

مذاکرات کامیاب، اس وقت پاکستان میں فرانس کا سفیر نہیں ہے،شیخ رشید

اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ایل پی سے…

Read More

نواز شریف کے 24 گھنٹے میں کاغذات جاری کرسکتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم مزاحمت کے نہیں مفاہمت کے داعی ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا کوئی علم نہیں، کالعدم ٹی ٹی پی میں مزید کچھ گروپ شامل ہوگئے ہیں، ہمیں تمام معاملات کی خبر ہے جو پاکستان کے لئے بہتر ہو گا…

Read More

اپوزیشن ای وی ایم مشین پر ہم سے بیٹھ کر بات کریں، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ 19 اور 20 صفر کو شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہو گی، اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں کی درخواست پر موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔…

Read More

مستونگ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن اور استحکام کے ساتھ ہیں، افغانستان کے نئے سیاسی حالات ایک حقیقت ہیں، ساری دنیا کی سیاست کا مرکز افغانستان بننے جا رہا ہے۔ پوری دنیا کے میڈیا میں افغانستان ٹاپ ٹرینڈ ہے، اور…

Read More

ن لیگ کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے نقصان پہنچا، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہے، اس کیس میں افغان تحقیقاتی ٹیم آئی ہے، ڈپلو میٹک انکلیو کو محفوظ اور جدید بنانے کے لیے ہدایات کی ہیں، سفارتی علاقے میں 190 کیمرے لگائے…

Read More

بھارت پاکستان کوبدنام کرنےکاکوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتا، شیخ رشید

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا واقعہ 16 تاریخ کو پیش آیا، وزیراعظم نے کیس کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت ہے۔ لڑکی کے بیان پر تھانہ کوہسار میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا…

Read More

بھارت سے قانون واپس لینے تک کوئی بات نہیں ہوگی، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا کیس اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اٹھایا ہے، بھارت سے 5 اگست کا قانون واپس لینے تک کوئی بات نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ختم ہوچکی، آزاد کشمیر الیکشن کے بعد…

Read More

بھارتی ادارے پاکستان کا امن تباہ کرناچاہتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں استحکام ہوگا، افغانستان میں امن پاکستان کی خواہش ہے، افغانستان کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، افغان اپنی قیادت خود منتخب کریں ہمیں قبول ہو گا، افغان بارڈر پر بہت جلد باڑ لگانے کا کام مکمل ہوجائے…

Read More

براڈ شیٹ پاناما ٹواوراپوزیشن کو لپیٹ میں لے گا، وزیرداخلہ

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے براڈ شیٹ انکوائری کے سربراہ عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کا سربراہ کیا ملک قیوم کو بنائیں؟۔ کراچی کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پاس اب…

Read More