سینئر ترین جنرل کو آرمی چیف بنایا جائیگا،فیصلہ ہو گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران اصولی فیصلہ کیا گیا کہ سینئر ترین جنرل کو آرمی چیف بنایا جائے گا۔ فیصلہ کیا گیا کہ طے کیے گئے…

Read More

آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وکلا کنونشن سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوائی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وکلا کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز کی…

Read More

وفاقی کابینہ کا لانگ مارچ میں اسلحہ لانے کے اعتراف کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی قیادت کی اشتعال انگیزی اور اسلحہ کی موجودگی کے اعتراف کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

Read More

نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی، شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا کہ ایک نااہل، نالائق اور کرپٹ شخص ملک و قوم کے لئے کتنا خطرناک ثابت ہوتا ہے، غیرملکی ادارے کی یہ رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے، اور ثبوت…

Read More

حکومت نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے، شہبازشریف

لاہور: ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر اس نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا، یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا…

Read More

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ بدانتظامی کی انتہا ہے، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دولت کمانے کی ہوس اور بدترین نااہلی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے صنعتوں اور سی این جی شعبے کو…

Read More

ایف آئی اے میں مجھ سے بدتمیزی اور بیہودہ گفتگو ہوئی،شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے ساتھ ایف آئی اے میں بدتمیزی ہوئی، ایف آئی اے کے افراد نے میرے ساتھ بیہودہ گفتگو کی۔ سیشن عدالت میں شوگر بزنس کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں…

Read More

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نوازشریف کی شہبازشریف کو ہدایت

لاہور: پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے کشمیر الیکشن کی مہم مریم نواز کو سوپنے پر اتفاق کیا، اور پارٹی قائد نوازشریف نے ہدایت کی کہ کشمیر الیکشن میں شہباز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن…

Read More

شریف فیملی نے کباڑی کو بھی نہ بخشا، کباڑی کے اکاؤنٹ سے بھی رقم بھیجنے کا انکشاف

لاہور: شریف فیملی کی منی لانڈرنگ انکوائری میں ایک اور اکاؤنٹ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نیب دستاویزات کے مطابق شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں چپڑاسی، مزدور، پاپڑ والے کے بعد کباڑی بھی سامنے آگیا، جس اکاؤنٹ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی وہ اکاؤنٹ کباڑیے کا نکلا۔ گجرانوالہ کے کباڑی اظہر حسین مغل…

Read More

لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، پنجاب حکومت کا دعوی

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، کرپشن چھپ کر کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔ وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن تحقیقاتی ادارہ…

Read More