شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع دوسالی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، جب کہ اس دوارن شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس…

Read More