شام: کرُد فورسز اور داعش میں تصادم، 120 افراد ہلاک

ہساکے: شام میں انسانی حقوق کی نگراں تنظیم (سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس) کے مطابق 100 سے زائد داعش کارکنان نے اپنے قیدی جنگجوؤں کو چھڑانے کیلئے جیل پر حملہ کیا۔ جیل میں 3500 داعش کارکنان قید تھے۔ کہا جارہا ہے کہ 3 سال قبل شام میں خود ساختہ اسلامی خلافت کے خاتمے کے بعد…

Read More

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے

دمشق: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی علاقے میں اسرائیلی فوج کا رواں ہفتے یہ دوسرا بڑا حملہ ہے تاہم حملے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ شامی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے…

Read More

شام کے دیرالزورمیں امریکی فوج اور ایرانی ملیشیا میں تصادم

دبئی :شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ’سیرین آبزر ویٹری‘ کے مطابق سوموار کی شام دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ پرتوپ خانے سے داغے متعدد گولے گرے۔ یہ آئل فیلڈ امریکی فوج کے ایک اڈے کے طورپر استعمال کیا جا رہی ہے۔حملے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا…

Read More

شام میں روس اور ایران کی مسابقت نے ہر شعبے کو لپیٹ میں لے لیا

اگرچہ اس بات کی بارہا تردید کی جاتی رہی ہے کہ شام میں روس اور ایران کے درمیان کسی بھی قسم کی کوئی مسابقت یا رقابت موجود ہے۔ تاہم شامی سرزمین پر اس مسابقت کو چھپانا ممکن نہیں رہا۔ اس رقابت میں اقتصادی، سیاسی، عسکری، سماجی اور ثقافتی شعبوں سمیت مختلف میدان شامل ہیں۔ جنوری…

Read More

عراق میں ایران نواز گروپوں کے زیر استعمال ڈرون طیارے امریکا کے لیے باعث تشویش

پیر کے روز شام میں راکٹ باری اور اس سے قبل ایران کی ہمنوا ملیشیاؤں کی جانب سے ڈرون حملوں نے اس علاقے میں جارحیت کے خطرے پر روشنی ڈالی ہے۔ ساتھ ہی ان گروپوں کو روند ڈالنے کے لیے مطلوب امریکی ہتھیاروں کی قوت کو بھی عیاں کیا ہے۔ واشنگٹن تہران نواز ملیشیاؤں اور…

Read More

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام پربمباری

دمشق: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی سرحد سے نچلی پرواز کرتے ہوئے شام کے وسطی علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے وسطی علاقے میں اسرائیل کے جنگی طیاروں نے میزائل برسائے جسے شامی فضائی دفاعی نظام…

Read More

ایک نوجوان نے مارخور کی جان بچا لی

چترال: دریا میں ڈوپتے ہوئے مارخور کو جان پر کھیل کر بچانے والے نوجوان نے اعلی مثال قائم کردی. دریائے چترال میں مارخور گرپڑا جسے بچانے کیلئے نوجوان نے چھلانگ لگا دی اور اسے ڈوپنے سے بچا لیا۔ ترجمان پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا نے بتایا۔ شام میں مارخور پانی پیتے دریا میں گرگیا تھا۔ مارخور…

Read More

امریکا کا شامی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ

دمشق: شام میں امریکی ہیلی کاپٹرز نے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پٹرولنگ پر مامور امریکی فوجی شام کے شمال مغربی علاقے میں داخل ہونا چاہتے تھے تاہم انہیں شامی فوج نے چیک پوسٹ پر روک لیا جس پر دونوں جانب سے فائرنگ…

Read More