شیر کی تصویر نے سب کے دل جیت لیے

لندن: وائلڈ لائف فوٹوگرافر کا ایوارڈ ایک ایسی تصویر کو دیا گیا ہے جو خفیہ کیمرے کے ذریعے بنی اور جس میں شیرنی کو درخت کو گلے لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی جنگلات میں قائم ’لیوپارڈ نیشنل پارک‘ کے ایک علاقے میں وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے خفیہ کمیرہ لگایا جس کے سامنے سے…

Read More