شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

پیانگ یانگ: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی فوج نے ایک بار پھر جنگی ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے تاہم شمالی کوریا نے اس تجربے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا اور نہ ہی یہ واضح کیا ہے کہ یہ تجربہ کس قسم کے ہتھیار کا تھا۔ ادھر شمالی کوریا کے…

Read More