نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلی عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے…

Read More