imran khan

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ریمارکس دیے کہ میں نے تفصیلی فیصلے…

Read More