تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سےمستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والے سیاسی حالات میں قیادت کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتا اس لیے میں پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں لیکن پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد…

Read More

مجھے گرفتار کیا جائے تو سب پُرامن احتجاج کریں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹویٹر پر اسپیس بنایا گیا جس میں عمران خان شامل ہوئے اور صارفین کی جانب…

Read More

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام خط میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو درپیش خطرات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں چیف جسٹس آف پاکستان…

Read More

مریم نواز عدلیہ پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، اب وہ وقت…

Read More

استعفوں کی تصدیق کیلیے پی ٹی آئی کا وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔ پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا، جس میں طے پایا ہے…

Read More

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ (ق) لیگ مکمل طور پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے جو ہمیں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا…

Read More

اگلے ہفتے اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ دو روز کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس کے بعد ہمیں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے۔…

Read More

منصب سنبھالنے پر جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل سیّد عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ 8 ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش کرے گی۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…

Read More

قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، فواد چوہدری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے، جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبر پختون خوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

Read More

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پنڈی جلسہ ملتوی کردیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کی رپورٹ ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لہذا پی ٹی آئی پنڈی کا جلسہ ملتوی کردے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان راولپنڈی میں اجتماع کرنے کے لیے بضد ہیں،…

Read More