مردم شماری پر تحفظات، بلاول بھٹو کی وفاق کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس کو مردم شماری پر تحفظات ہیں، وفاقی حکومت پی پی کے اعتراضات نہیں دیکھتی تو سندھ وفاق کا ساتھ نہیں دے گا۔بیج سبسڈی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر ہمارے اعتراضات کا حل…

Read More

لکھ لیں یہ نہ پنجاب اورنہ ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے، بلاول زرداری

کراچی: وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لکھ لیں یہ نہ پنجاب اورنہ ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے،صرف شوشہ چھوڑا گیا ہے۔ 55 ویں یوم تاسیس پر نشترپارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان استعفے دو ہم…

Read More

آرمی چیف تعیناتی پر صدر نے گڑبڑ کی تو بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی تک عمران خان کو یہ تماشا بند کرنا چاہیے، اہم تقرری کے معاملے پر اگر صدر نے کوئی گڑ بڑ کی تو انہیں بھگتنا پڑے گا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

Read More

اپوزیشن عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے حکومت ختم کرسکتی ہے، بلاول زرداری

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہیں، دوست ساتھ مل جائیں تو اس حکومت کو فورا گھر بھیج دیں گے یا اتنا ہلا کر رکھ دیں گے کہ وہ اس طرح کے ظلم نہیں کرسکے گا۔ فواد چوہدری کی جانب…

Read More

غریب عوام اس حکومت کے نشانے پر تھے، بلاول

ٹنڈو الٰہیار: عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھی غیرجمہوری اور سلیکٹڈ حکومت آتی ہے عوام سے ان کے حقوق چھینے جاتے ہیں، جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے تب سے بے روزگاری شروع ہوئی، مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا ہے،…

Read More

حکومت پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خوفزدہ ہیں، بلاول زرداری

کراچی: کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکمران پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خوفزدہ ہیں، پیپلز پارٹی کشمیر کے صدر پر دو مرتبہ حملہ ہوا، ہم مسلم کانفرنس کی عزت کرتے ہیں مگر یہ کیسی جماعت ہے جو پیپلز پارٹی کے صدر پر حملہ کرتی ہے، کیاووٹ…

Read More

قومی اسمبلی میں بلاول اور شاہ محمود کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک دوسرے کے ماضی کے حوالے سے جملے کسے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی ن کہا کہ قوم کے 172 نمائندوں نے بجٹ کے حق میں ووٹ دیا، ووٹ کو بالکل…

Read More

بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیر صدارت پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران سینٹرل…

Read More

کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی کابینہ میں موجود تین وزراء4 کو فارغ کرے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرے اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی کابینہ میں موجود تین وزراء4 کو فارغ کرے۔وزیر اعظم اپوزیشن کے خلاف تو بولتے ہیں مگر مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف نہیں بولتے۔کالعدم تنظیموں کے اثاثے…

Read More

وزیر اعظم کے مقابلے حمزہ شہباز، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی آمدن میں اضافہ

اسلام آباد (زرائع) سرکاری دستاویزات کے مطابق اہم و سرکردہ سیاستدانوں کی حالیہ سالوں میں زراعت اور دیگر ذرائع سے کُل آمدن میں کمی و بیشی کی مختلف کہانیوں کے ساتھ واضح فرق سامنے آیا۔وزیر اعظم عمران خان کی 2015 میں کُل آمدن 3 کروڑ 56 لاکھ روپے تھی جو 2016 میں کم ہوکر 1…

Read More