پاکستان نےعالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیے

کراچی: پاکستان نےعالمی منڈی میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیے ہیں پاکستان کو تین ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جن میں سے ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کیے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 5 سال، 10 سال اور 30 سال کے لیے عالمی منڈی…

Read More