interest

سود کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج

سپریم کورٹ کی شرعی عدالت نے سود کے فیصلے کیخلاف سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چیمبر میں متفرق درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل سلمان اکرم راجہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی طرف سے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے اپیلیں واپس لینے کی بنیاد…

Read More

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی

اسلام آباد: پاکستان نے ایک ارب ڈالرز مالیت کے کے سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے مقررہ وقت سے تین روز پہلے ہی سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی ہے کیونکہ ادائیگی کی آخری تاریخ پانچ دسمبر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے…

Read More