ملک میں آٹے کا بحران سنگین ہونے کا خطرہ

لاہور: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال شروع کردی اور ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ اور فلورملز کے درمیان گندم سے نکلنے والے چوکر پر سیلز ٹیکس میں اضافے کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے، اور فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں مرحلہ وار…

Read More