پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد 495 ہوگئی

اسلام آباد: بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق. جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 993 افراد کی اسکریننگ ہوچکی ہے اور مزید 11 متاثرین کی تصدیق کے بعد مریضوں کی…

Read More

کورونا وائرس: نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا

نئی دلی: نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ نکلیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور اس سے نمٹنے کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام اتوار کے…

Read More

کورونا وائرس کے پیش نظر مرحلہ وار 34 ٹرینیں بند

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس کے پیش نظر مرحلہ وار 34 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ریلوے میں 2 لاکھ افراد سفر کرتے ہیں، جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک لاکھ…

Read More

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 460 ہوگئی

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 460 ہوگئی جب کہ سیکڑوں کیسز مشتبہ ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اب تک ملک بھر میں اس وائرس سے 2 افراد کے جاں…

Read More

کورونا وائرس نے امریکی ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہلاکتیں 100 سے تجاوز

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے تمام ریاستوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے 166 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس کے بعد متاثرین کی…

Read More

کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے پاکستان کو 53 کروڑ ڈالر کی پیشکش

اسلام آباد: عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے 53 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا مالی تعاون فراہم کرنے…

Read More

کورونا کا دوسرا مریض جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے دوسرے مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہوگئی ہے جس میں سے 4 صحت یاب ہوکر گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔ پاکستان میں جان لیوا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل…

Read More

چین میں زندگی معمول پر آگئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

لاہور: دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 67 ہزار سے زائد جب کہ متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 309 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 80 فی صد مریضوں کی حالت متوازن، 13.8 فی صد سنجیدہ نوعیت کے اور 6.1 فی صد تشویش ناک حالت میں ہیں۔ عالمی میڈیا…

Read More

نماز کے وقت مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے علاوہ تمام مساجد کے دروازے بند رہیں گے

جدہ: سعودی عرب میں حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) کے علاوہ تمام مساجد میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ عرب نیوز کے مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب کی سینئر علماء اتھارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ علماء اتھارٹی کی…

Read More

سندھ میں سرکاری دفاتر، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے 15 دن کے لیے تمام ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلی سندھ کے زیر صدارت کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور اس حوالے سے اقدامات پر اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری دفاتر، ریسٹورنٹ، شاپنگ مال، تفریحی مقامات اور انٹر…

Read More