یونس خان قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی

لاہور: پااکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ یونس خان جیسی قدآور اور تجربہ کار شخصیت…

Read More

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

جوہانسبرگ: دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے کھیل کا آغاز کیا تاہم مارکرم کے ہاتھوں امام…

Read More

چوکوں،چھکوں کی برسات کا وقت قریب

کراچی: چوکوں، چھکوں کی برسات کا وقت قریب، شائقین کرکٹ ایکشن کے منتظر ہیں،ہفتے کو شروع ہونے والی پی ایس ایل 6کیلیے ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ شائقین کی آمد پر کورونا پروٹوکولز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلیے متعلقہ ادارے سرگرم ہیں، جمعرات کو لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

Read More

جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں نے پروٹیز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 165 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے…

Read More

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلی بار کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی: پاکستان نے حسن علی کی تباہ کن بولنگ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 95 رنز سے ہرا کر 18 سال بعد سیریز میں شکست سے دوچار کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے 272 رنز بنائے جس کے جواب میں…

Read More

ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف 431 رنز کا پہاڑ کھڑاہوگیا

نیپیئر: ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 431 رنز پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماونٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 30 رنز پر ایک وکٹ گنوادی۔ شان مسعود 10 رنز بنانے…

Read More

بابر اعظم کے بغیر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز قومی ٹیم کا امتحان ہے، محمد عرفان

لاہور: طویل قامت فاسٹ بالر محمد عرفان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو بابر اعظم کے بغیر قومی ٹیم کا امتحان قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس بولنگ لائن اپ اچھی ضرور ہے مگر نیوزی لینڈ میں مشکلات پیش آئیں گی، نیوزی…

Read More

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے محمد حفیظ کی 99 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں…

Read More

نیوزی لینڈ نے فسٹ ٹی20 میں پاکستان کو شکست دیدی

آکلینڈ: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا جو نیوزی لینڈ نے 19ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل…

Read More

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں آسٹریلیا کے اسٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں، ویرات کوہلی نے کین ولیمسن کو ایک درجے پیچھے دھکیل کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، مارنس لبوشین…

Read More