سینیٹ کے الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی، شیخ رشید

ملتان: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔ شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا کہ اپوزیشن کے جلسے مزید پڑھیں