آزادی اظہار رائے کے نام پرمسلمانوں کی توہین ہورہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کیلئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدرہرزیگووینا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گستاخانہ مواد کی تشہیر کی مذمت کرتے ہیں،…

Read More

حکومت کا گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

گلگت بلتستان: وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتوار کو گلگت بلتستان کے 73 ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کیخلاف کام…

Read More

نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیراعظم سے بات کروں گا، عمران خان

لاہور: وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں، نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیر اعظم سے بات کرنا پڑی تو کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان…

Read More

اسلام آباد میں وزیر اعظم نے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں کو بینکنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کا افتتاح کردیا، روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کروڑوں نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کو فنڈ ٹرانسفرز، بلوں کی ادائیگی اور پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق…

Read More

کراچی کیلئے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور وفاقی و صوبائی وزرا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوآرڈی نیشن ضروری ہے، بارشوں سے…

Read More

وفاقی کابینہ نے 11نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 61 فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز لازمی سرٹیفکیشن کی لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ملکی تازہ سیاسی صورت حال پر طویل…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے 162 ارب روپے کے کراچی پیکیج کااعلان کردیا

کراچی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے 162 ارب روپے کے کراچی پیکیج کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، کراچی میں ترقی کا عمل رکنے کا نقصان پورے پاکستان کو ہوا، پاکستان مشکل ترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے، ملکی آمدن کا دو تہائی حصہ…

Read More

تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا، نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں کے نام پر اربوں روپے اکٹھے ہیں، بدقسمتی سے دین کا ٹھیکیدار مولانا فضل الرحمن بنا دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا،بیوروکریٹ فیصلے نہیں کر رہے جس سے حکومت کی مشکلات بڑھ رہی ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنے پر اتفاق کے باوجود سابق حکومتوں نے اس پر…

Read More

وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ نامناسب قرار دے دیا

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر مایوسی ہوئی، اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا۔وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ نامناسب قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم عوام کو بنیادی…

Read More

حکومت نے نئے گھر کی تعمیر کے لیے نئی شرط رکھ دی

لاہور (وائس آف ایشیا)ہر گھر میں ایک درخت لگایا جائے گا۔پنجاب حکومت نے نئے گھر کی تعمیر کا این او سی شجرکاری سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالہ سے قومی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر ہاسنگ محمود الرشید نے رائیونڈ روڈ اڈہ پلاٹ پر پودا لگا کر رنگ…

Read More