کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نوازشریف کی شہبازشریف کو ہدایت

لاہور: پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے کشمیر الیکشن کی مہم مریم نواز کو سوپنے پر اتفاق کیا، اور پارٹی قائد نوازشریف مزید پڑھیں

نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پراشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو اشتہاری قرار دینے کے لیے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں

نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ پیر کو دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ کیس کو جلد سماعت مزید پڑھیں

نواز شریف کی فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر جلد سماعت کی استدعا مسترد

اسلام آباد (زرائع) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 25 فروری کو دیے گئے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر جلد سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ زرائع کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا مسترد کردی ۔نجی ٹی و ی کے مطابق نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی جس مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی سزا کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (زرائع) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7سال سزا کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نواز شریف نے سزا معطل کر کے طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی درخواست مزید پڑھیں

حکومتِ پنجاب نے نواز شریف کو سینٹرل جیل لاہور سے جناح ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی

لاہور (زرائع) حکومتِ پنجاب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سینٹرل جیل لاہور سے جناح ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی جہاں دیگر علاج کے ساتھ امراضِ قلب کے علاج کی سہولت موجود ہے۔ جس کے بعد جیل مزید پڑھیں