مقبوضہ کشمیربلدیاتی انتخابات، مودی کو شکست

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کی زیر قیادت نریندر مودی مخالف 7 جماعتوں کے اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی ہے، بلدیاتی انتخابات میں مودی…

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں دھماکہ، بھارتی فوجی اہلکار جہنم وصل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں ہونے والے بم دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں مٹی کے تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے پورا علاقہ لرز اُٹھا۔ دھماکے میں بھارتی فوج…

Read More

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع آننت ناگ میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے…

Read More