محکمہ خوراک سندھ میں ایم 6 موٹروےسے بڑا کرپشن سکینڈل، اربوں روپے کی گندم غائب

محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں میں پڑی اربوں روپے مالیت کی گندم، 8 فوڈ انسپکٹرز اور سپروائزرز کو معطل کر دیا گیا ہے سیکرٹری خوراک راجہ خرم شہزاد عمر نے ملازمین کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں